صحابہ کو برا مت کہیے

امام بخاری علیہ الرحمہ (متوفی256ھ) فرماتے ہیں کہ میں نے ایک ہزار سے زیادہ اہل علم سے ملاقات کا شرف حاصل کیا ہے جن میں حجاز مقدس، مکہ، مدینہ، کوفہ، بصرہ، واسط، بغداد، شام، مصر اور الجزیرہ کے بزرگ بھی ہیں، اور ان سے صرف ایک بار ہی نہیں چھیالیس سال سے زائد عرصہ میں کئی مرتبہ ملاقات کا شرف حاصل ہوا مگر میں نے ان میں سے کوئی ایک بزرگ بھی ایسے نہیں دیکھے جو صحابہ کرام کی برائی کرتے ہوں-

(ملتقطاً: شرح اصول اعتقاد اہل السنۃ والجماعۃ،ج1، 164، رقم320، ط مکتب دار البصیرۃ مصر-
و من ھو معاویہ، ص16)

عبد مصطفی

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post