سنی سے دوستی کریں

کسی سے دوستی کرنا اس سے رشتہ قائم کرنے کے برابر ہے لہذا ہمیں چاہیے کہ سنی صحیح العقیدہ سے دوستی کریں-

ہمارے نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، تو تم میں سے ہر ایک کو دیکھ لینا چاہیے کہ وہ کس سے دوستی کر رہا ہے-

(سنن ابی داؤد، باب من یؤمر عن یجالس، ج4، ص407 بہ حوالہ آداب الصحبة و حسن العشرۃ، اردو، ص17) 

کسی کو اپنا دوست بنانے سے پہلے اچھی طرح معلوم کر لیجیے کہ اس کا دین کیا ہے اور عقیدہ کیا ہے ورنہ آپ کو اپنی غلطی کی قیمت اپنا دین دے کر چکانی پڑ سکتی ہے-

عبد مصطفی

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post