آپ بھی ہیں عبد مصطفی


آپ عبد مصطفی آفیشل سے جڑے ہوئے ہیں۔ یہ نام "عبد مصطفی" کسی ایک شخص کا نہیں ہے بلکہ ہر مسلمان عبد مصطفی ہے۔ آپ بھی عبد مصطفی ہیں۔


اگر کوئی خود کو عبد مصطفی (مصطفی ﷺ کا غلام) نہیں سمجھتا تو وہ ایمان کی مٹھاس نہیں پا سکتا۔

امام اہل سنت، امام احمد رضا رحمہ اللہ اپنے آپ کو عبد مصطفی لکھا کرتے تھے۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہم بھی عبد مصطفی ہیں۔


ہم تو ہیں عبد مصطفی، تو کیا آپ بھی ہیں عبد مصطفی؟ 

کہیے کہ ہاں ہم بھی ہیں عبد مصطفی اور


خوف نہ رکھ رضاؔ ذرا تو تو ہے عَبدِ مصطفٰی

تیرے لیے اَمان ہے تیرے لیے اَمان ہے


دیو کے بندوں سے ہم کو کیا غرض

ہم ہیں عبدِ مُصطَفیٰ پھر تجھ کو کیا


(امام اہل سنت)


عبد مصطفی

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post