مشہور محدث، شیخ الاسلام، امام ابن حجر مکی شافعی رحمہ اللہ (متوفی979ھ) فرماتے ہیں کہ بلا شبہ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نسب، قرابت رسول، علم اور حلم کے اعتبار سے اکابر صحابہ میں سے ہیں..... پس ان اوصاف کی وجہ سے جو آپ کی ذات میں بالاجماع پائے جاتے ہیں واجب ضروری ہے کہ آپ سے محبت کی جائے-
(تطہیر الجنان واللسان عن الخطور والتفوہ بثلب سیدنا معاویہ بن ابی سفیان، صفحہ نمبر3 بہ حوالہ من ھو معاویہ)
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here