پیٹ بھر کر کھانا بھی بدعت ہے!

ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں:

”رسول اللہ ﷺ کے (دنیا سے تشریف لے جانے کے) بعد جو بدعت سب سے پہلے ظاہر ہوئی وہ شِکم سَیری ہے-“ 

(احیاء علوم الدین، ربع المہلکات، کتاب کسر الشہوتین، الفائدة الخامسة، ص1010، ط دارالکتاب العربی بیروت، س1429ھ)

وہابیوں کوچاہیے میلاد شریف اور دیگر معمولاتِ اہل سنت پر بدعت بدعت کے فتوے لگانے کے بجائے، شکم سیری جیسی حقیقی بدعت کے خلاف آواز اٹھائیں!
اور خود بھی کم کھانے کی سنت پر عمل کریں تاکہ آپ کے دماغوں کو کچھ ہوا لگے، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بیدار ہو اور امت پر ظالمانہ فتوے داغنے سے باز آجائیں ۔

علامہ لقمان شاہد صاحب قبلہ

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post