حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا:
الا ان الدنیا ملعونة ملعونٌ ما فیھا الا ذکر اللہ وما والاہ وعالم او متعلم
ترجمہ: دنیا ملعون (لعنت زدہ) ہے اور اس میں موجود ہر چیز ملعون ہے؛ صرف اللہ تعالی کا ذکر، اس کا ذکر کرنے والا، عالم اور طالب علم (ملعون نہیں ہیں)
(ابن ماجہ، ج2، ص780، ر4112، ط شبیر برادرز لاہور، س2013ء-
و ترمذی، ج4، ص281، ر2322، ط دعوت اسلامی پاکستان)
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمیں دنیا کی محبت سے بچائے اور اپنا ذکر کرنے اور زیادہ سے زیادہ علم دین حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے-
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here