امام ابو توبہ ربیع بن نافع حلبی (متوفی241ھ) فرماتے ہیں:
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ رسول اکرم ﷺ کے صحابہ کا پردہ ہیں، جب کوئی شخص پردہ اٹھاتا ہے تو جو کچھ اس کے پیچھے ہے اس پر بھی جرات کرتا ہے-
یعنی جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ پر طعن کرتا ہے ایک وقت آتا ہے کہ وہ دیگر صحابہ پر بھی زبان دراز کرتا ہے-
(البدایہ والنھایہ، ج8، ص148-
تاریخ بغداد، ج1، ص577-
تاریخ دمشق، ج59، ص209 بہ حوالہ من ھو معاویہ مصنفہ علامہ لقمان شاہد)
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here