شفاعت
روز قیامت جب تمام انبیاے کرام فرمائیں گے کہ:
اذھبوا الی غیری
(تم کسی اور کے پاس جاؤ)
اس وقت ہمارے آقا محمد ﷺ فرمائیں گے:
انا لھا
(میں شفاعت کے لیے ہوں)
(1) صحیح بخاری، کتاب التفسير، 684/2
(2) صحیح مسلم، کتاب الایمان، 111/1
(3) مسند امام احمد بن حنبل، 435/2
(4) سنن ترمذی، کتاب صفة القیامة، 196/4
(5) المواھب اللدنیة، 446/4
(6) صحیح بخاری، کتاب التوحيد، 1101/2
(7) صحیح مسلم، باب اثبات الشفاعة، 108/1
(8) سنن ابن ماجہ، 329
(9) سنن ترمذی، ابواب التفسير، 3159
(10) سنن ترمذی، ابواب المناقب، 154/5
(11) الخصائص الکبری، 218/2
(12) مسند احمد بن حنبل، عن ابی بکر الصدیق، 5/1
(13) موارد الظامان، 642
(14) مسند ابی یعلی، 59/1
(15) کنز العمال بہ حوالہ البزار، 268/14
(16) مسند احمد بن حنبل، عن عبداللہ بن عباس، 281/1
(17) مسند ابی یعلی، عن عبداللہ بن عباس، 5/3
(18) المعجم الکبیر، 248/6
(19) السنة لابن ابی عاصم، 190
(20) المصنف لابن ابی شیبہ، 312/6
(ملخصاً: ضیاء الدین المتین فی تسھیل تجلی الیقین)
کہیں گے اور نبی اذھبوا الی غیری
میرے حضور کے لب پر انا لھا ہوگا
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here