فقیہ ملت، حضرت علامہ مفتی محمد جلال الدین احمد امجدی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے:
اکرموا العلماء فانھم ورثۃ الانبیاء فمن اکرمھم فقد اکرم اللہ و رسولہ
(کنز العمال، ج10، ص78)
ترجمہ: عالموں کی عزت کرو اس لیے کہ وہ انبیا کے وارث ہیں- جس نے ان کی عزت کی تحقیق اس نے اللہ و رسول عزوجل و ﷺ کی عزت کی-
(انظر: فضائل علم و علما، ص65)
اس روایت میں علما کے احترام کو اللہ و رسول کا احترام قرار دیا گیا ہے!
اب جو لوگ علما کی توہین کرتے ہیں وہ ذرا غور کریں کہ کیا کرتے ہیں-
عبد مصطفی
Post a Comment
Leave Your Precious Comment Here