صحابہ جنتی

حضرت جابر بن عبداللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اس مسلمان کو جہنم کی آگ نہیں چھوئے گی جس نے مجھے دیکھا یا مجھے دیکھنے والے (یعنی میرے صحابہ) کو دیکھا-

(جامع ترمذی، باب ماجاء فی فضل رائ النبی ﷺ و صحبه، اردو، ج3، ص873، ر3793)

حضور اکرم ﷺ کے تمام صحابہ جنتی ہیں، اب چاہے وہ حضرت مولا علی ہوں یا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنھما.....، 
جو جاہل مجاور حضرت امیر معاویہ کو معاذ اللہ جہنمی کہتے ہیں وہ در اصل اپنے لیے دوزخ میں گھر بنا رہے ہیں-

عبد مصطفی

Post a Comment

Leave Your Precious Comment Here

Previous Post Next Post